دوشنبه 28 بهمن 1398
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      English

ٹرمپ کا مواخذہ، سینٹ میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز آمنے سامنے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہو گیا ہے اور ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز سینٹ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے معاملے پر ڈیموکریٹس نے ریپبلکنز کے ساتھ گواہان کے تبادلے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

مواخذہ

 | 

ڈیموکریٹس

 | 

ریپبلکنز

 | 

آمنے

 | 

سامنے

 | 
پربیننده‌ترین‌ها (6 ساعت اخیر)

پربیننده‌ترین‌ها (24 ساعت اخیر)

پربیننده‌ترین‌ها (هفته‌ی اخیر)

منابع خبری