دوشنبه 1 بهمن 1403
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

جنوبی لبنان، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کئی مقامات پر دھماکہ

شیعہ نیوز: اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر دوبارہ بمباری کی ہے جس سے کئی مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی کے باوجود صہیونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ The post جنوبی لبنان، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کئی مقامات پر دھماکہ first appeared on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

جنوبی

 | 

لبنان

 | 

اسرائیلی

 | 

حملوں

 | 

نتیجے

 | 

مقامات

 | 

دھماکہ

 | 

منابع خبری