دوشنبه 1 بهمن 1403
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

فلسطینیوں کے بھوک پر لاپرواہی برتنے والی حکومتیں بھی اسرائیل کے جرائم میں برابر کی شریک ہیں، انصاراللہ

شیعہ نیوز: انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ فلسطینیوں کو بھوکا رکھنے کا جرم صیہونی حکومت تک محدود نہیں بلکہ وہ تمام لاپرواہ، بخیل اور بزدل حکومتیں بھی اس جرم میں برابر کی شریک ہیں جنہوں نے فلسطینیوں کی حالت دیکھی اور تماشہ بین بنے بیٹھے رہے۔ The post فلسطینیوں کے بھوک پر لاپرواہی برتنے والی حکومتیں بھی اسرائیل کے جرائم میں برابر کی شریک ہیں، انصاراللہ first appeared on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

فلسطینیوں

 | 

لاپرواہی

 | 

برتنے

 | 

حکومتیں

 | 

اسرائیل

 | 

جرائم

 | 

برابر

 | 

انصاراللہ

 | 

منابع خبری