سه‌شنبه 20 آبان 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

اکتوبر کے دوران مغربی کنارے اور القدس میں 356 مزاحمتی کارروائیاں، 8 صہیونی زخمی

شیعہ نیوز: مغربی کنارے اور مقبوضہ القدس میں اکتوبر کے مہینے کے دوران فلسطینی مزاحمت کی 356 مختلف مزاحمتی کارروائیاں انجام دی گئیں جن میں فدائی حملے، بم دھماکے، فائرنگ اور عوامی احتجاجی سرگرمیاں شامل تھیں۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں 8 صہیونی فوجی اور آبادکار مختلف نوعیت کے زخموں کا شکار ہوئے۔ مرکز معلومات The post اکتوبر کے دوران مغربی کنارے اور القدس میں 356 مزاحمتی کارروائیاں، 8 صہیونی زخمی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

اکتوبر

 | 

دوران

 | 

مغربی

 | 

کنارے

 | 

القدس

 | 

مزاحمتی

 | 

کارروائیاں

 | 

صہیونی

 | 

منابع خبری