یک‌شنبه 23 آذر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

کوہاٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام معرفت کربلا کوئز

 شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو میں شھید مقاومت ضلعی کنونشن کے اختتام پر معرفت کربلا کوئز کے انعامات تقسیم کیے گئے۔ جس میں محمد علی نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے لیپ ٹاپ حاصل کیا، دوسری پوزیشن سے لے کر دسویں پوزیشن تک مختلف انعامات دیے گئے۔ The post کوہاٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام معرفت کربلا کوئز appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

کوہاٹ

 | 

زیراہتمام

 | 

معرفت

 | 

کربلا

 | 

منابع خبری