سه‌شنبه 25 آذر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

حماس اور اسرائیل کے درمیان صیہونی قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ

شیعہ نیوز: صیہونی میڈیا کے مطابق اب حماس کو مزید تین اور صیہونی قیدیوں کی لاشیں، صیہونی حکومت کی تحویل میں دینا باقی ہیں۔ صیہونی چینل کان کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدی منی گودارد کی لاش کی شناخت ہوگئی ہے جس کی لاش گزشتہ روز غزہ کی پٹی سے واپس لائی گئی تھی۔ The post حماس اور اسرائیل کے درمیان صیہونی قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

اسرائیل

 | 

درمیان

 | 

صیہونی

 | 

قیدیوں

 | 

لاشوں

 | 

تبادلہ

 | 

منابع خبری