سه‌شنبه 30 دی 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کے کنٹینرز کیلئے طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ

شیعہ نیوز : وفاقی وزارت تجارت نے انسانی بنیادوںپر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ سے مشاورت کے بعد یہ اقدام پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ 50 روز سے تجارتی گزرگاہیں بند ہونےکے نتیجے میں افغانستان میں غذائی اشیاء اور ادویات کی قلت کے باعث اٹھایا گیا ہے The post پاکستان کا انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کے کنٹینرز کیلئے طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

پاکستان

 | 

انسانی

 | 

بنیادوں

 | 

اقوام

 | 

متحدہ

 | 

کنٹینرز

 | 

کیلئے

 | 

طورخم

 | 

بارڈر

 | 

کھولنے

 | 

فیصلہ

 | 

منابع خبری