یک‌شنبه 5 بهمن 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کی شدید گولہ باری

شیعہ نیوز: رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے دوعلاقوں بلیدا اور عیترون پر ایک بار پھر شدید گولہ باری کی ہے۔ The post جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کی شدید گولہ باری appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

جنوبی

 | 

لبنان

 | 

علاقوں

 | 

اسرائيلی

 | 

منابع خبری