سه‌شنبه 23 دی 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

ہم نے بھی فوج پر تنقید کی لیکن

شیعہ نیوز:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے بھی فوج پر تنقید کی لیکن کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اگر تحریک انصاف والے دہشت گردی کیخلاف جنگ نہیں لڑ سکتے، اس جنگ کو اپنا نہیں سکتے، شہیدوں کے جنازے نہیں پڑھ سکتے تو پاکستانی نہ کہلوائیں۔ The post ہم نے بھی فوج پر تنقید کی لیکن appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

تنقید

 | 

منابع خبری