سه‌شنبه 23 دی 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

اسرائیلی جیل میں مروان البرغوثی کی جان خطرے میں ہے ، اسیران میڈیا

شیعہ نیوز: فلسطینی اسیران کے دفتر اطلاعات نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید قائد مروان البرغوثی کی زندگی حقیقی خطرے میں ہے، جبکہ اسرائیل کی جانب سے ان کے خلاف ایک منظم سفاکیت جاری ہے جس میں نہ صرف انہیں بلکہ ان کے اہل خانہ کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ The post اسرائیلی جیل میں مروان البرغوثی کی جان خطرے میں ہے ، اسیران میڈیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

اسرائیلی

 | 

مروان

 | 

البرغوثی

 | 

اسیران

 | 

میڈیا

 | 

منابع خبری