سه‌شنبه 23 دی 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

اسرائیل کا جنگی جنون، افواج کیلئے 35 بلین ڈالر کا بجٹ مختص

شیعہ نیوز: اسرائیل کا جنگی جنون ختم نہ ہوا، کابینہ نے بجٹ 2026ء میں اسرائیلی افواج کیلئے 35 بلین ڈالر کا بھاری بجٹ مختص کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بجٹ ابتدائی ووٹنگ کیلئے اب اسرائیلی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، بجٹ منظوری کیلئے نیتن یاہو حکومت کو شدید مشکل کا سامنا کرنا ہوگا۔ The post اسرائیل کا جنگی جنون، افواج کیلئے 35 بلین ڈالر کا بجٹ مختص appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

اسرائیل

 | 

افواج

 | 

کیلئے

 | 

منابع خبری