یک‌شنبه 5 بهمن 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں انروا کے دفتر سے اقوام متحدہ کا جھنڈا اتار دیا

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی #34;انروا” کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مشرقی القدس میں #34;انروا” کے دفتر سے اقوام متحدہ کا جھنڈا اتار کر اس کی جگہ اسرائیلی جھنڈا لگا دیا، اور اس اقدام کو #34;بین الاقوامی قانون کے خلاف نیا چیلنج” قرار دیا۔ The post اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں انروا کے دفتر سے اقوام متحدہ کا جھنڈا اتار دیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

اسرائیل

 | 

مشرقی

 | 

المقدس

 | 

انروا

 | 

اقوام

 | 

متحدہ

 | 

جھنڈا

 | 

منابع خبری