سه‌شنبه 28 بهمن 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا، ایرانی صدر

شیعہ نیوز: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللٰہ علی خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی عوام کی مشکلات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی عائد غیر انسانی پابندیاں ہیں۔ The post خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا، ایرانی صدر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

خامنہ

 | 

ایرانی

 | 

منابع خبری