سه‌شنبه 28 بهمن 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

شام میں امریکی فوجی کارروائی میں القاعدہ کے اہم رہنما ہلاک

شیعہ نیوز: شام میں امریکی فوجی کارروائی میں القاعدہ سے وابستہ رہنما ہلاک ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں نے القاعدہ سے وابستہ ایک رہنما کو ہلاک کر دیا ہے جو شام میں امریکیوں پر داعش کے حملے سے منسلک تھا۔ The post شام میں امریکی فوجی کارروائی میں القاعدہ کے اہم رہنما ہلاک appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

امریکی

 | 

کارروائی

 | 

القاعدہ

 | 

رہنما

 | 

منابع خبری