سه‌شنبه 28 بهمن 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

کابل میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، چینی باشندوں سمیت متعدد زخمی

شیعہ نیوز: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے، جس میں، 7 افراد ہلاک، 20 زخمی ہوگئے۔ دھماکا #34;شہرنو کے علاقے میں ایک ہوٹل کے قریب ہوا جہاں غیر ملکی سفارت خانے، شاپنگ کمپلیکس اور بڑے دفاتر کی عمارتیں ہیں، دھماکے کے زخمیوں میں 4 خواتین اور بچہ شامل ہے۔ یہ بھی پڑھیں : شام The post کابل میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، چینی باشندوں سمیت متعدد زخمی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

دھماکہ

 | 

افراد

 | 

باشندوں

 | 

متعدد

 | 

منابع خبری