سه‌شنبه 21 آبان 1398
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      English

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں نامعلوم افراد نے امریکی فوجی مراکز کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کی درمیانی شب شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

امریکی

 | 

راکٹوں

 | 
پربیننده‌ترین‌ها (6 ساعت اخیر)

پربیننده‌ترین‌ها (24 ساعت اخیر)

پربیننده‌ترین‌ها (هفته‌ی اخیر)

منابع خبری