شنبه 27 بهمن 1403
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

ضلع کرم میں تکفیری دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

شیعہ نیوز: ضلع کرم کے علاقہ مرغان کوٹکی میں شدت پسند تکفیری دہشتگردوں  نے پولیس کی چیک پوسٹ لوٹنے کے بعد مسمار کردی۔ حکومتی رٹ چلینج کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر سارے واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل کردی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے 10 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ The post ضلع کرم میں تکفیری دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ first appeared on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

تکفیری

 | 

دہشتگردوں

 | 

پولیس

 | 

منابع خبری