پنج‌شنبه 24 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

حماس کو غیرمسلح ہونا ہوگا، نہ ہوئی تو ہم کر دینگے، ٹرمپ کی گیدڑ بھبکی

شیعہ نیوز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غیر مسلح ہونا ہو گا، نہ ہوئی تو ہم کر دیں گے اور ممکنہ طور پر یہ عمل پُرتشدد ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ حماس غیر مسلح ہونے پر آمادہ ہے۔ The post حماس کو غیرمسلح ہونا ہوگا، نہ ہوئی تو ہم کر دینگے، ٹرمپ کی گیدڑ بھبکی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

غیرمسلح

 | 

دینگے

 | 

بھبکی

 | 

منابع خبری