شنبه 10 آبان 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English
شیعه نیزو پاکستان - 16 ساعت پیش

تحریک حماس نے دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کر دیں

شیعہ نیوز: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کے حوالے کردیں۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر سے جمعرات کو جاری کیے جانے والے ایک بیان میں عالمی ریڈ کراس کے ذریعے دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں تحویل میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ The post تحریک حماس نے دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کر دیں appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

تحریک

 | 

اسرائیلی

 | 

قیدیوں

 | 

لاشیں

 | 

حوالے

 | 

منابع خبری