جمعه 14 آذر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ سینٹر پر حملے کی ویڈیو جعلی قرار

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے باخبر ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر ایران مخالف صفحات کی جانب سے پھیلائی جانے والی وہ ویڈیوز جن میں #34;اسرائیل کے سپاہ کے کمانڈ روم پر حملے کے لمحے دکھانے کا دعویٰ کیا گیا ہے، مکمل طور پر غیر حقیقی اور جعلی ہیں۔ The post سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ سینٹر پر حملے کی ویڈیو جعلی قرار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

پاسداران

 | 

انقلاب

 | 

اسلامی

 | 

کمانڈ

 | 

سینٹر

 | 

ویڈیو

 | 

منابع خبری