دوشنبه 21 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

صیہونی فوج کا نیا حربہ: دھماکا خیز ریموٹ کنٹرول گاڑیوں سے غزہ کی بستیاں تباہ کردیں

شیعہ نیوز: حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر جواب جمع کرانے کے باوجود بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ تھم سکی، صیہونی فوج نے غزہ میں مزید 72 فلسطینی شہید کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ سٹی میں پناہ گزین کیمپوں سمیت مختلف رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ The post صیہونی فوج کا نیا حربہ: دھماکا خیز ریموٹ کنٹرول گاڑیوں سے غزہ کی بستیاں تباہ کردیں appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

صیہونی

 | 

دھماکا

 | 

ریموٹ

 | 

کنٹرول

 | 

گاڑیوں

 | 

بستیاں

 | 

کردیں

 | 

منابع خبری