یک‌شنبه 20 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

ایران کا اپنی فضائیہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

شیعہ نیوز: اسرائیل سے بارہ روزہ جنگ کے بعد ایران نے اپنی فضائیہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیوز ویک میگزین کی رپورٹ کے مطابق ایران روس سے 48 ایس یو 35 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کررہا ہے۔ معاہدے سے متعلق اہم دستاویزات ایک آن لائن گروپ نے شیئر کردی۔ The post ایران کا اپنی فضائیہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

ایران

 | 

فضائیہ

 | 

استوار

 | 

فیصلہ

 | 

منابع خبری