یک‌شنبه 20 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

بلوم برگ نے پاکستان کو دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے دیا

شیعہ نیوز :امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کو دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے دیا ہے۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان ڈیفالٹ رسک میں کمی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے، پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ The post بلوم برگ نے پاکستان کو دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے دیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

پاکستان

 | 

دوسری

 | 

ابھرتی

 | 

معیشت

 | 

منابع خبری