یک‌شنبه 20 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

غزہ کی عوام کی استقامت نے دنیا کو حیران کردیا، نصر الدین عامر

شیعہ نیوز: یمن کی مقاومتی تحریک انصار الله كے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری نصر الدین عامر نے کہا کہ غزہ کی عوام کے دو سالہ صبر اور قربانیوں نے صیہونی حکومت کو جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔ نصر الدین عامر کا یہ بیان غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد سامنے آیا۔ The post غزہ کی عوام کی استقامت نے دنیا کو حیران کردیا، نصر الدین عامر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

استقامت

 | 

حیران

 | 

کردیا

 | 

الدین

 | 

منابع خبری