دوشنبه 19 آبان 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

تعریفیں فیلڈ مارشل کی، معاہدہ امریکہ نے بھارت سے کرلیا، پروفیسر ابراہیم

شیعہ نیوز: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ امریکہ نے فیلڈ مارشل کی بہت تعریفیں کیں لیکن اس دفاعی معاہدہ ہندوستان کے ساتھ ہوگیا۔ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا معاہدہ ہوا ہے لیکن امریکہ نے کبھی پاکستان کو ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا معاہدہ نہیں کیا۔ The post تعریفیں فیلڈ مارشل کی، معاہدہ امریکہ نے بھارت سے کرلیا، پروفیسر ابراہیم appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

تعریفیں

 | 

مارشل

 | 

معاہدہ

 | 

امریکہ

 | 

بھارت

 | 

کرلیا

 | 

پروفیسر

 | 

ابراہیم

 | 

منابع خبری