چهارشنبه 23 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

اسرائیل کے ناجائز قبضے کو قانونی حیثیت دینا سنگین جرم سمجھتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے ہمارا موقف وہی ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کا تھا۔ ہم اسرائیل کو ناجائز ریاست سمجھتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے گوٹھ شاہنواز مری میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ The post اسرائیل کے ناجائز قبضے کو قانونی حیثیت دینا سنگین جرم سمجھتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

اسرائیل

 | 

ناجائز

 | 

قانونی

 | 

حیثیت

 | 

سنگین

 | 

سمجھتے

 | 

علامہ

 | 

مقصود

 | 

ڈومکی

 | 

منابع خبری