چهارشنبه 23 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English
شیعه نیزو پاکستان - 14 ساعت پیش

رفح شہر پر صہیونی حملے، غزہ معاہدے کی دوبارہ خلاف ورزی

شیعہ نیوز: رفح کے الشاکوش علاقے میں صہیونی فوج نے شدید فائرنگ اور بمباری کی، اور جاسوسی ڈرونز بھی پرواز کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے رفح شہر کے علاقے الشاکوش میں وسیع پیمانے پر فائرنگ اور بمباری کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : مزاحمتی فورسز نے غزہ میں صہیونی ایجنٹوں کا گھیرا The post رفح شہر پر صہیونی حملے، غزہ معاہدے کی دوبارہ خلاف ورزی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

صہیونی

 | 

معاہدے

 | 

دوبارہ

 | 

منابع خبری