سه‌شنبه 22 مهر 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

اللہ کے بعد غزہ کے جانبازوں کا شکریہ، انکے قدم چومتا ہوں، فلسطینی قیدی کا جذباتی پیغام

شیعہ نیوز: جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے 20 زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے جواب میں اسرائیلی حکام نے تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کر دیا، جنہیں مغربی کنارے اور دیگر علاقوں میں ان کے اہل خانہ نے جذبۂ عقیدت و شکر کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ The post اللہ کے بعد غزہ کے جانبازوں کا شکریہ، انکے قدم چومتا ہوں، فلسطینی قیدی کا جذباتی پیغام appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

جانبازوں

 | 

شکریہ

 | 

چومتا

 | 

فلسطینی

 | 

جذباتی

 | 

پیغام

 | 

منابع خبری